• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہی گیروں کی ہلاکت، ایران نے یو اے ای کی کشتی قبضے میں لے لی

ایران نے اپنے ماہی گیروں کی ہلاکت پر متحدہ عرب امارات کی کشتی کو قبضے میں لے لیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق اماراتی کوسٹ گارڈز کی کشتی نے گزشتہ روز خلیج فارس میں ایرانی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی تھی۔

اماراتی کوسٹ گارڈز کی فائرنگ سے 2 ایرانی ماہی گیر ہلاک ہوئے تھے۔ واقعے پر ایران نے اماراتی ناظم الامور کو احتجاج بھی ریکارڈ کرایا ہے۔

تازہ ترین