• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل ٹاون میں مذہبی رہنما کے گھر کے قریب ہوائی فائرنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کے علاقہ ماڈل ٹاون میں نامعلوم شخص کی ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔مذہبی رہنما شفقت بھٹہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ ان کے گھر کے پاس فائرنگ ہوئی ہے۔نامعلوم شخص نے ہوائی فائرنگ کی، پولیس نے جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول قبضے میں لئے ہیں۔
تازہ ترین