• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنم سعید نے خود ہی اپنا ہاتھ تھام لیا

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسری کی معروف  اداکارہ صنم سعید نے اپنا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود ہی اپنے اچھے دوست بنیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر صنم سعید نے ساڑھی پہنے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ خود اپنا ہاتھ تھامے کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔

View this post on Instagram

Be your own best friend.

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody) on

۔

اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ خود کے لیے وقت نکالیں اور اپنے اندر موجود خامیاں تلاش کریں اور انہیں بہتر کریں۔

35 سالہ صنم سعید پاکستان فلم انڈسٹری کا معروف نام ہے، انہوں نے فلم کیک، دوبارہ پھر سے، بچانا، ماہِ میر اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین