• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بعض انڈر پاسز بھی بارش کے پانی سے بھر گئے، ٹریفک کیلئے بند

بعض انڈر پاسز بھی بارش کے پانی سے بھر گئے، ٹریفک کیلئے بند 


کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بارش کا پانی بعض انڈر پاسز میں بھی بھر گیا۔ لیاقت آباد اور ناظم آباد کے انڈر پاسز کا پانی رات گئے تک نہیں نکالا جا سکا تھا دونوں انڈرپاسز ٹریفک کے لئے بند تھے شارع فیصل پر ڈرگ روڈ اسٹیشن انڈر پاس میں پانی آجانے کے بعد بھی ٹریفک لئے بند ہوگیا تاہم اسے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے عملے نے مشینوں کے ذریعے پانی نکال کر اسے جلد ٹریفک کےلئے بحال کر دیا شہر کے دیگر انڈرپاسز بھی بارش سے متاثر ہوئے تاہم ٹریفک بحال رہا۔

تازہ ترین