• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دائود زئی ٗمستورات تنازع پرگھرپر حملہ و ہوائی فائرنگ

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ دائود زئی کی حدود میں مستورات تنازعہ پر باپ بیٹے نے گھر پر حملہ کرکے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی اور فرار ہو گئے ۔مسماۃ مملکت بیوہ جمہ نور سکنہ نحقی نے پولیس کو بتایاکہ گزشتہ روز وہ اپنے بچوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ارشد ولد سہیل سکنہ دوران پور اپنے بیٹے ارشد کے ہمراہ آیا اوراس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گالیاں دیں اور انہیں ڈرانے دھمکانے کی خاطر ہوائی فائرنگ کی وجہ عناد مستورات تنازعہ بتایا جا رہا ہے پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین