• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاصم باجوہ اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کرینگے، شبلی فراز

عاصم باجوہ اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کرینگے، شبلی فراز  


اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عاصم باجوہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کو وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میری عاصم باجوہ سے ابھی بات ہوئی ہے، وہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔

تازہ ترین