• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف آج کراچی پہنچیں گے، بلاول سے بھی ملاقات کرینگے

شہباز شریف آج کراچی پہنچیں گے، بلاول سے بھی ملاقات کرینگے 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے کراچی پہنچیں گے۔دورہ کراچی کے دوران شہباز شریف پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کرنے کے ساتھ اپنی ٹیم کے ساتھ بلاول ہائوس جائیں گے اور بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گے،ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں حکومت کے خلاف اپوزیشن کی حکمت عملی اور اے پی سی پر بھی بات ہوگی۔

تازہ ترین