• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان جنرل اسمبلی اجلاس سے 25ستمبرکوخطاب کرینگے

اقوام متحدہ(اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے، یہ بات باضابطہ طور پر جاری کردہ مقررین کی ابتدائی فہرست میں بتائی گئی ہے۔ ویڈیولنک خطاب میں کشمیریوں کے حق میں بھرپور آواز بلند کی جائیگی،مودی کا خطاب ایک دن بعد ہوگا،اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی میں اعلیٰٰ سطح کی عمومی بحث کا آغاز 22 ستمبر کو ہوگا۔

تازہ ترین