وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کاکوئی امکان نہیں،پانامالیکس حکومت کوڈی ریل کرنےکی کوشش ہے۔
انہوں نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاناما لیکس اقتصادی راہداری اورمعاشی ترقی کے خلاف سازش ہے۔
وفاقی وزیراحسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نےمیڈیا کے سامنےاقتصادی راہداری پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔