• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا


بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال 17 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، ضلع پشین کی یونین کونسل علی زئی کے 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیو سے متعلق نمونے 19 اور 20 اگست کو لیے گئے تھے ، بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے سے ہے ۔

واضح رہے کہ رواں برس صوبے میں پولیو کے کیسز کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین