1- آسمان سے گرا-------- میں اٹکا۔
2- آم کے آم۔۔۔۔۔۔۔۔کے دام۔
3- خیالی ۔۔۔۔۔۔۔۔پکانا۔
4- غرور ۔۔۔۔۔۔۔سر نیچا۔
5- جیسی۔۔۔۔۔۔ویسی بھرنی۔
6- کھودا۔۔۔۔۔۔۔ نکلا چوہا
محاوروں کو مکمل کریں کے جوابات
1۔کھجور 2 ۔گٹھلیوں کے دام 3 ۔پلاؤ 4 ۔کا 5۔کرنی6 پہاڑ
علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل یہ خاندان یہاں رہنے آیا تھا، میاں بیوی میں اکثر جھگڑے رہتے تھے، اور شور ہوتا تھا۔
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈوڈا کھیڑا جلال پور کے علاقے میں 26 سالہ رادھا سنگھ اور 22 سالہ جیا سنگھ نے ایک کتے کو پال رکھا تھا۔
پاکستانی معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ صحت کے ساتھ اتنا جینا چاہتا ہوں کہ اپنے بچوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرسکوں۔
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعتی نے علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
افغان جریدے ہشت صبح میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان رجیم میں افغانستان میں دواوں کا بحران سنگین ہوگیا۔
یشمہ گل نے کرسمس کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں
انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے میں زو کے کچن کو بھی پبلک کردیں گے، جو شہری جانوروں کی فلاح کے لیے کام کرنا چاہتا ہے وہ ہماراساتھ دے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس پالیسی کا اطلاق تمام حاضر سروس اہلکاروں پر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ لیڈر کی گرفتاری اور کیس پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہ کریں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دلہا، اس کا بھائی اور ڈرائیور شامل ہیں جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔
شارجہ میں 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک شریک ہوئے۔
حال ہی میں نادیہ خان نے ڈرامہ نگار عمیرہ احمد کے ڈرامہ ’کفیل‘ کی غیر متوقع طور پر تعریف کی، جس پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے اپنا چوتھا میوزک البم ’روشنی‘ عالمی سطح پر ریلیز کر دیا ہے۔ نئی البم کے گانے ’رخسانہ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
فضا علی کا کہنا تھا کہ ریمپ واک کے دوران ٹک ٹاکر کو اسٹیج پر مناسب جگہ نہیں دی گئی