• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں 10.62 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 10.62 کروڑ کے اضافے سے 21.40  ارب ڈالر رہے۔  

کراچی سے جاری اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.6 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 16.21 ارب ڈالر رہے۔ 

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 9  کروڑ ڈالر کے اضافے سے 5.19 ارب ڈالر رہے۔

تجارتی خبریں سے مزید