• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنقید و تحقیق: شبّیر ناقدؔ

صفحات: 112

قیمت: 500 روپے

ناشر:اُردو سخن،اُردو بازار، چوکِ اعظم، لیہ۔

شبّیر ناقدؔنے دُنیائے شعر و سخن میں اپنی پہچان یوں تو شاعری کے ذریعے قائم کروائی،تاہم تحقیق اور تنقید بھی اُن کی دِل چسپی کا اہم موضوع رہے ہیں۔ وہ مستقل تصنیف و تالیف کے کام میں مصروف ہیں اور یہ کام سُرعت سے جاری ہے۔ ’’فضا اعظمی کی شاعری(تلمیحات کے آئینے میں)‘‘اُن کی تنقیدی کتاب ہے۔ 

فضا اعظمی کے نام اور کلام سے اُردو ادب کے قارئین مانوس ہیں۔’’جو دِل پہ گزری ہے‘‘، فضا اعظمی کا پہلا مجموعہ تھا اور ’’خوشی کے نام کا سکّہ‘‘ اُن کا تیرہواں مجموعہ ہے، یہاں تک آتے آتے اُن کی شاعری نے کئی موڑ لیے۔ شبّیر ناقدؔ نے اُن کے شعری مجموعوں میں تلمیحات کے استعمال پر بحث کی ہے اور یوں اپنے لیے ایک نیا گوشہ نکالا ہے۔

تازہ ترین