• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مزید 43 چوکیاں قائم

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 43 چوکیاں قائم کر دیں۔

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی ہر چوکی میں 25 اہلکار تعینات ہیں۔

بھارتی فورسز کی جانب سے  26 چوکیاں کشمیر ڈویژن جبکہ  17 چوکیاں جموں ڈویژن میں قائم کی گئی ہیں۔

بھارتی سینٹرل ریزرو فورس نے ان ٹھکانوں کے لیے خاص ساز و سامان بھی لیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید