• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والا جرمن جنگی جہاز 80 برس بعد سمندر سے مل گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والا جرمن جنگی جہاز 80 برس بعد سمندر کی تہہ سے مل گیا۔

جرمنی کا ڈوبنے والا جہاز ناروے کی سمندری حدود میں 1600 فٹ کی گہرائی میں ملا ہے۔

دوسری جانب ناروے حکام کا کہنا ہے کہ جرمن جہاز کی لمبائی571 فٹ ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران تباہ ہو کر ڈوب گیا تھا ۔

تازہ ترین