• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: سوتیلی بیٹی سے زیادتی، ملزم گرفتار


پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر اہلِ محلہ نے پولیس کو بلا کر ملزم کو گرفتار کروا دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تھانہ دھلے کے علاقے میں پیش آیا۔

17 سال کی مذکورہ لڑکی کے والد کےانتقال کے بعد اس کی ماں نےملزم گلزار سے شادی کر لی تھی۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

جہلم: 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، گھر والوں نے استاد کو پکڑلیا

کراچی میں ایک اور بچہ جنسی زیادتی کا شکار

6 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

ملزم نے گھر میں اکیلے ہونے پر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین