• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مروہ زیادتی کیس، 2 افغان ملزمان گرفتار  


کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمسن بچی مروہ زیادتی اورقتل کیس میں اہم پیش رفت پولیس نے مزید 2ملزمان کو گرفتار کرلیا،دونوں افغان شہری ہیں ،جنھوں نے قومی شناختی کارڈزاور پاسپورٹ بھی بنا رکھے ہیں ،پولیس کے مطابق ملزمان میں ایک درزی اور ایک کچرا چنے والا ہے ،دونوں ملزمان کے ڈی این اے سیمپل حاصل کر کے جامعہ کراچی بھیجے گئے تھے لیکن ان کی رپورٹ نہیں ملی ،جس کے بعد ڈی این اے سیمپل جامشورو لیب بھیجے گئے ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو پیر کو عدالت میں ہیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین