• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگست میں ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں، اسٹیٹ بینک اعلامیہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اگست میں کارکنوں کی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں، یہ مسلسل تیسرا مہینہ ہے جب ترسیلاتِ زر 24.4 فیصد (سال بسال) اضافے کے ساتھ 2.095 بلین ڈالر رہیں، یہ کافی حد تک اسٹیٹ بینک کے تخمینوں سے ہم آہنگ ہے۔

تازہ ترین