• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 1948ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 400روپے فی تولہ اضافے کے بعدایک لاکھ 14ہزار 400روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے سے 98ہزار 80روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین