• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز 25ستمبر کو ڈومیسٹک ٹیمیں جوائن کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے پاکستانی کرکٹرز 25 ستمبر کو اپنی ڈومیسٹک ٹیموں کو جوائن کریں گےاس سے قبل وہ کوویڈ ٹیسٹ کرائیں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے طویل دورے کے بعد کھلاڑیوں کو اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کی اجازت دی گئی ہے۔

تازہ ترین