• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلا دیش کے کرکٹر سیف حسن کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا دورے کیلئے گزشتہ ہفتے 27کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ لیے تھے۔

سیف حسن کا پہلا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کا دوسرا ٹیسٹ 7 روز بعد کرایا گیا تاہم ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت ہی آ یا ہے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش کے اوپنر سیف حسن کے علاوہ ٹیم کے اسٹرینتھ اور کنڈیشنگ کوچ نک لی کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

تازہ ترین