• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک )کویت کا اقامہ رکھنے والے ایک لاکھ 27ہزار غیرملکی کورونا وائرس کے باعث آن لائن توسیع کرانے میں ناکام رہے جس کے نتیجے میں وہ اقامے سے محروم ہوگئے۔عرب میڈیاکے مطابق کورونا کے باعث کویت نے پروازوں پر پابندی عائد کررکھی ہے اور اقامہ رکھنے والے لاکھوں افراد اپنے ملکوں میں پھنس گئے ہیں۔

تازہ ترین