• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان نے حقوق کراچی ریلی کی تیاری شروع کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے 22ستمبر کو حقوق کراچی ریلی کی تیاری شروع کردی ہے، رابطہ کمیٹی کے ارکان نے مختلف علاقوں میں مکینوں سے ملاقات کا سلسہ شروع کردیا ہے جبکہ اس حوالے سے بینرز بھی آویزاں کئے جارہے ہیں، ایم کیو ایم کے کارکنوں نے بھی کچھ علاقوں میں چھوٹی چھوٹی ریلیاں نکالی،واضح رہے کہ ایم کیو ایم کی حقوق کراچی ریلی 22ستمبر کو کریم آباد سے مزار قائد تک نکالی جائے گی۔

تازہ ترین