• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم لندن کے بانی اور قائد کی سالگرہ کے موقع پر ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی مکا چوک آمد کے پیش نظر عائشہ منزل ، مکا چوک اور اس کے اطراف کی گلیوں میں جمعرات کو سیکیورٹی سخت نظر آئی، جبکہ جناح گرائونڈ کے نزدیک یادگار شہداء پر بھی سیکیورٹی اہلکارتعینات تھے، یاسین آباد کے قبرستان کے قریب بھی سیکیورٹی خاصی سخت دکھائی دی،تاہم رات گئے تک کسی بھی کارکن نے اس جانب آنے کی کوشش نہیں کی ۔

تازہ ترین