• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا

کوئٹہ ( نمائندہ جنگ) بلوچستان میں محکمہ صحت ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے قلعہ سیف اللہ میں رواں سال پولیو کا یہ پہلا کیس ہے اس سے قبل کوئٹہ ، پشین ، ژوب ، قلعہ عبداللہ ، جھل مگسی ، چاغی ، دکی ، جعفرآباد ، صحت پور اور نصیرآباد سے بھی پولیوکے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔ جبکہ 21ستمبر سے بلوچستان کے تمام اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ 

تازہ ترین