• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈز میں کورونا میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 5 رہ گئی ہے۔جبکہ نشتر ہسپتال میں مجموعی طور 169 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔نشتر ہسپتال میں19 مریضوں میں سے 7 مریضوں کا رزلٹ پازیٹو آیا ہے ۔اور 8 مریضوں کا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آئی ہے ۔جبکہ شبہ میں 4 مریض زیر علاج ہیں۔22 ہزار سے زائد ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔
تازہ ترین