اسرائیلی قابضین کو تعمیراتی کاموں میں مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں ہوں گی، برطانیہ
برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈملی بینڈ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادگاروں کی بستیاں غیر قانونی ہیں، اسرائیلی قابضین کو تعمیر اتی کاموں میں مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں ہوں گی۔