• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد میں اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کے قریب لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 26سالہ طارق ولد شاہد خان زخمی ہوگیا ۔کورنگی مہران ٹاؤن میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 22سالہ شکیل ولد رسول بخش زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے جناح اسپتال پہنچایا گیا ۔سرجانی ٹاؤن کے علاقے ناردرن بائی پاس مراد بروہی گوٹھ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 27سالہ برکت کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔

تازہ ترین