• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں اراکین پارلیمنٹ اسلامو فوبیا کاشکار،باحجاب خاتون کی آمد پر واک آؤٹ کرگئے

پیرس (جنگ نیوز )فرانس میں اراکین پارلیمنٹ بھی اسلامو فوبیا کاشکار ہیں اور ایک باحجاب خاتون کی آمد پر اجلاس سے واک آئوٹ کرگئے، تفصیلات کے مطابق مسلمان خاتون کے حجاب پہننے پر اراکین پارلیمنٹ اجلاس چھوڑ کر چلے گئے،ایک مسلمان خاتون کے اجلاس میں حجاب پہننے پر دائیں بازو اور ری پبلکن اراکین پارلیمنٹ نے احتجاجاً واک آوٗٹ کیا،ان کا کہنا تھا کہ اسٹوڈنٹس یونین کی نمائندہ مریم نے اجلاس میں حجاب پہن کر کیوں شرکت کی۔

تازہ ترین