• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپورٹس فیڈریشنز کو گرانٹ اچھی کارکردگی پر دینے کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت نے آئندہ سال سے کھیلوں کی صرف ان فیڈریشنز کو گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کی کار کردگی بہتر ہوگی اور انہوں نے کلب سے تحصیل تک اپنی سر گرمیاں جاری رکھیں، حکومت نے تمام فیڈریشنوں کوپی ایس بی کو اپنا سالانہ کلینڈر بھیجنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین