دو سالہ بچے نے پول اور اسنوکر کے دو عالمی ریکارڈ توڑ دیے
برطانیہ میں ایک دو سالہ بچے نے پول اور اسنوکر کے دو عالمی ریکارڈ توڑ دیئے۔ اس حوالے بتایا جاتا ہے کہ انگلینڈ کے ایک دوسال کے بچے نے اپنی تیسری سالگرہ سے پہلے ہی پول اور اسنوکر میں دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے۔