برطانیہ میں سیاسی پناہ کی پالیسی بدلنے سمیت بڑے منصوبے لا رہے ہیں، شبانہ محمود
برطانوی سیکرٹری داخلہ شبانہ محمود نے دعوی کیا ہے کہ غیر قانونی نقل مکانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے سیاسی پناہ کے دعوﺅں کی پالیسی کو تبدیل کرنے سمیت دیگر بڑے منصوبوں کی نقاب کشائی کرنے جا رہے ہیں جس سے برطانیہ غیر قانونی مہاجرین سے محفوظ ہو جائے گا۔