• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 23 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

کراچی(آئی این پی) رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین وارداتوں میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،گرفتاریاں کورنگی، بلدیہ، مومن آباد، بلوچ کالونی اور دیگرعلاقوں سے 19ملزم بغدادی، کلری، چاکیواڑہ اور فیروز آباد سے 4ملزمان گرفتار ہوئے، گرفتار ملزمان سے اسلحہ، گولیاں، مسروقہ سامان اور منشیات برآمد ہوئی ہے، ملزمان غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور اسٹریٹ کرائمز منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔

تازہ ترین