• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم تنخواہ میں کٹوتی سے پریشان

برطانوی وزیراعظم تنخواہ میں کٹوتی سے پریشان 


لندن (جنگ نیوز )کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے ملازمین مشکلات میں ہیں، کسی کی تنخواہ کم ہوگئی تو کوئی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا، ایسے میں برطانوی وزیراعظم بھی اپنی تنخوا ہ کم ہونے پر پریشان ہیں۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دوستوں کا خیال ہے کہ بورس جانسن تنخواہ میں کٹوتی کے بعد اپنے بیٹے کے لیے آیا نہیں رکھ سکیں گے۔

بورس جانسن کی تنخواہ کٹوتی کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار پاونڈ سالانہ ہے، وہ رواں برس کے اوائل میں ایک بچے کے باپ بنے تھے۔

تازہ ترین