• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اس بار سیمنٹ لگایا ہے، اپوزیشن میں دراڑیں نہیں پڑیں گی، شہباز

اس بار سیمنٹ لگایا ہے، اپوزیشن میں دراڑیں نہیں پڑیں گی، شہباز


لاہور (جنگ نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس بار اے پی سی میں سیمنٹ لگایا ہے، اپوزیشن میں دراڑیں نہیں پڑیں گی، نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بارے میں ڈاکٹر ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر جیو نیوز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا عوام مہنگائی اور بے روز گاری سے بہت پریشان ہیں، کل آل پارٹیز کانفرنس میں عوام کی بھر پور نمائندگی کی۔

تازہ ترین