• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) پختون اسٹوڈینٹس فیڈریشن سندھ کے صدر انجنیئرآصف خان نے کہا ہے کہ 23ستمبر کو سہ پہر چاربجے سے رات آٹھ بجے تک آرٹس کونسل میںمنائے جانے والے پختون کلچرل ڈے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،اس موقع پر مختلف ثقافتیرنگا رنگ پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں جبکہسابق سینیٹر شاہی سید خصوصی خطاب کرینگے۔
تازہ ترین