• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلیل آباد ‘پولیو ٹیم اور شہری میں تلخ کلامی

ملتان (سٹافرپورٹر)ملتان کے علاقہ جلیل آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے جانے والی ٹیم کی ایک گھر میں تلخ کلامی ہو گئی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق پولیو ورکر ٹیم خاتون آفیسر نسرین اختر کی سربراہی میں پولیو ٹیم گلنار کالونی میں پولیو کے قطرے پلانے کے لئے گئی تو وقاص نے پولیو کے قطرے پلانےسے انکار کر دیا اور ٹیم سے الجھ پڑا جس پر ٹیم نے پولیس کو طلب کیا۔
تازہ ترین