• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھوٹے شواہد پیش کرنے پرسابق ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو قید اور جرمانہ کی سزاء

پشاور(نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت کی جج سید اصغر علی شاہ نے دہشت گردی کی ایک مقدمے کے دوران عدالت میں جھوٹے شواہد پیش کرنے پر سابق ریٹائرڈ سب انسپکٹر پولیس کو ایک ہفتے قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کی سزاء سنادی ۔ ملزم سابق ریٹائرڈ سب انسپکٹر پولیس فضل دیان ساکن امان کو ٹ ضلع نوشہرہ پر الزام تھاکہ اُس نے دہشت گردی کے ایک مقدمے کے دوران جھوٹے شواہد پیش کیے تھے جس کے بعد عدالت نے ملزم کیخلاف کے تحت مقدمہ چلایا جس میں گزشتہ روز ملزم کے خلاف جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ایک ہفتے کی سزاء اور پان ہزار جرمانے کی سزاء سنادی۔
تازہ ترین