آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت میں کمی، پاکستان میں برقرار

عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت کم ہوئی ہے تاہم اس کا اثر پاکستان میں میں نہیں پڑا اور ایک تولہ سونے کی قیمت برقرار رہی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 700 روپے برقرار ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 98 ہزار 337 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 25 ڈالر کم ہوکر 1907 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید