• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم زبیر چریا بلدیہ فیکٹری کا چوتھا طاقتور شخص تھا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ بلدیہ فیکٹری میں پھانسی کی سز ا پانے والا زبیر چریا اسی فیکٹری کا ملازم اور ادارے کا طاقتور شخص تھا، فیکٹری کے چوکیدارارشد محمود کا کہنا ہے کہ زبیر چريا فیکٹری کا چوتھا طاقتور شخص تھا اورمالکان اور منیجر کے بعد زبیر کی بات سنی جاتی تھی، کبھی فیکٹری مالک زبیر کو نکالنے کی بات کرتے توجنوبی افریقا سے فون آجاتا تھا۔فیکٹری کا کوئی بھی چوکیدار زبیر کو روک کرپوچھ نہیں سکتا تھا۔
تازہ ترین