• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:مختلف مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)خالق شہید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز قائم مقائم ایس ایچ او امان اللہ کی سربراہی میں مشرقی بائی پاس پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےپولیس کو محتلف مقدمات میں مطلوب چار مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تازہ ترین