بھارت: باپ جاں بحق، بھوک سے نڈھال ذہنی معذور بیٹی گھر سے زندہ برآمد
بھارتی ریاست اتر پردیش سے ایک انتہائی دردناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم اور اس کی ذہنی معذور بیٹی کو مبینہ طور پر پانچ سال تک قید میں رکھ کر تشدد اور بھوک کا نشانہ بنایا گیا۔