• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی شدہ خاتون کا مبینہ اغوا، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) خاتون مبینہ طور پر اغوا،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صدر شجاعباد پولیس کو محمد یونس نے بتایا کہ ملزم ناصر اپنے دونامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ شادی شدہ میری ہمشیرہ کو کار میں بٹھا کر اغوا کر کے لےگئے ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین