• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریا میں تعینات پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھر ویانا پہنچ گئے

ویانا(اکرم باجوہ)پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ایک آفیسر کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاکستان سفارت خانہ ویانا میں نئے تعینات سفیر آفتاب احمد کھوکھر پاکستان سے ویانا پہنچ گئے۔ویانا ایئرپورٹ پر پاکستان سفارت خانہ کے سینئر افسران نے آفتاب احمد کھوکھر کا استقبال کیا اور ویانا میں خوش آمدید کہا۔نئے تعینات سفیر آفتاب احمد کھوکھر اگلے چند روز میں سفارت خانہ پاکستان ویانا میں اپنی سفارتی زمہ داریاں سنبھال لیں گے اور آسٹریا میں اپنی تعیناتی کی اسناد آسٹرین صدر کو پیش کریں گے ۔

تازہ ترین