• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک صدر نے کشمیریوں اورپاکستانیوں کےدل جیت لیے،مونس الٰہی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو باور کرانے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر و ستم کی مذمت کرکے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان اور کشمیر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔
تازہ ترین