• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھاتی کے سرطان کےعلاج کی سہولت بنیادی سطح پرلانے کامنصوبہ مکمل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) حکومت پنجاب نے پاکستان میں بریسٹ کینسر کی بڑھتی شرح کے پیش نظر چھاتی کے سرطان کی تشخیص اور علاج کی سہولت بنیادی سطح پر لانے کا منصوبہ مکمل کرلیاہے یکم اکتوبر سے میاں میر ہسپتال لاہور اور ننکانہ صاحب سے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا جائے گا۔
تازہ ترین