• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت نے نیب کو شرجیل میمن کی خفیہ انکوائری میں گرفتار ی سے روک دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف نیب کی خفیہ انکوائری سے متعلق درخواست پر نیب کو پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کو کسی بھی خفیہ انکوائری میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے نیب سے شرجیل میمن کے خلاف ملک بھر میں کہیں بھی نیب کی جاری خفیہ انکوائریوں یا انویسٹی گیشن سے متعلق رپورٹ 17دسمبر تک طلب کرلی ہے۔

تازہ ترین