• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوڈ شیڈنگ میں اضا فے سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ گیس کے بحران سے ملک کی صنعتیں تباہی کی جانب گامزن ہیں جس سے معاشی صورت حال اور زیادہ خراب ہونے کا اندیشہ ہے، انہوں نے کہا کہ گیس کی قلت سے پورے ملک میں بجلی کے مسائل پید ا ہوگئے ہیں لوڈ شیڈنگ میں اضا فے سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔
تازہ ترین