• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے 10 امیر ترین کنواروں میں کوئی بھی پاکستانی/بھارتی شامل نہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے 10 امیر ترین کنواروں میں کوئی بھی پاکستانی اور بھارتی شہری شامل نہیں ہے جبکہ ان میں زیادہ تر امریکی شہری ہیں۔ 24سالہ انڈیا روز جیمز کا تعلق برطانیہ سے ہے اور وہ مجموعی طور پر 28کروڑ ڈالرز کی مالک ہیں۔ اسی طرح 25سالہ ایون اسپائیگل کا تعلق امریکا سے ہے اور ان کی مجموعی دولت 2.1 ارب ڈالرز ہے۔ 32 سالہ ایلزبتھ ہومز کا تعلق بھی امریکا سے ہے اور ان کی مجموعی دولت 4.5ارب ڈالرز ہے۔
تازہ ترین