• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی حمایت کے بغیر اسرائیلی فوج تیزی سے ڈھیر ہو جائے گی: ایرانی پاسداران کے سربراہ کا دعویٰ

احمد واحدی — فائل فوٹو
احمد واحدی — فائل فوٹو

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر احمد واحدی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی حمایت کے بغیر اسرائیلی فوج تیزی سے ڈھیر ہو جائے گی۔

ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی اور آئی آر جی سی کے کمانڈر احمد واحدی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے احمد واحدی نے کہا کہ امریکا کی حمایت کے بغیر اسرائیلی فوج بہت ہی کم وقت میں تباہ ہو جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے دوران امریکی اور اسرائیلی حکام نے ایران کی فوجی صلاحیتوں کو کم تر سمجھا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید